29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی پابندیوں پر ایران کا جواب سامنے آ گیا

امریکی پابندیوں پر ایران کا جواب سامنے آ گیا


— فائل فوٹو

امریکی پابندیوں پر ایران کا جواب سامنے آ گیا۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی امریکی پابندیاں قانون شکنی اور منافقت کا واضح ثبوت ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی پیشکش کے ساتھ نئی پابندیاں ثبوت ہیں کہ مذاکرات کا دعویٰ محض دھوکا ہے، مخالفین پر پابندیوں کی امریکی پالیسی عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے۔

اس حوالے سے ایران کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ امریکی پابندیاں عالمی قوانین اور آزاد تجارت کے اصولوں کی خلاف ورزی ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا نے ایرانی شخصیات، آئل ٹینکرز اور تجارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات