28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںہاکی، پاکستان چوتھا ٹیسٹ بھی ہار گیا

ہاکی، پاکستان چوتھا ٹیسٹ بھی ہار گیا


کراچی(اسٹاف رپورٹر) جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیم نے فرینڈشپ سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی،جمعرات کو نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے 1-4 سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے واحد گول محمد سفیان خان نے پنالٹی کارنر پر بنایا، ڈی جی پی ایس بی یاسر پیرزادہ مہمان خصوصی تھے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات