28 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںساتھی خاتون کو ہراساں کرنے پر اسپورٹس بورڈ پنجاب کے تین ملازم...

ساتھی خاتون کو ہراساں کرنے پر اسپورٹس بورڈ پنجاب کے تین ملازم فارغ


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس بورڈ پنجاب نےساتھی خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں تین ملازموں کو فارغ جبکہ ایک ملازم کو 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ۔ خاتون ملازمہ کی درخواست پرمحکمہ نےڈائریکٹر ایڈمن کی سربراہی میں تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔انکوائریز کی روشنی میں تین ملازمین جرم کےمرتکب پائےگئے ۔ خاتون اکائونٹس ڈیپارٹمنٹ میں عارضی ملازم ہیں۔ جنہوں نے ملازمین پر بدتمیزی اور نازیبا گفتگو کا الزام لگایا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات