28 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومقومی خبریںکچھی میں زیر تعمیر ڈیم پر حملہ، 7 مزدور اغواء کرلیے گئے

کچھی میں زیر تعمیر ڈیم پر حملہ، 7 مزدور اغواء کرلیے گئے


فوٹو فائل

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے سنی میں زیر تعمیر ڈیم پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ ڈیم پر کام کرنے والے 7 مزدور اغوا کرلیے گئے اور  مشینری جلادی گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات