34 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی


— فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے سے 2 لاکھ 65 ہزار 174 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر اضافے سے 2942 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہےکہ پاکستان میں سونے کا بھاؤ نئی تاریخی بلندی پر ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات