31 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکوئی کسی کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا، ٹرمپ

کوئی کسی کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا، ٹرمپ


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کوئی کسی کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں آئرلینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے موقع پر ملاقات کی۔

اس موقع پر ایک صحافی کو جواب دیتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ کہ کوئی کسی کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا۔

دوسری جانب حماس نے غزہ سے کسی کو بے دخل نہ کرنے کے امریکی صدر کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات