33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومانٹرٹینمنٹفٹبال ٹیم کوچ نے ٹک ٹاک ڈانسنگ پر پابندی لگادی

فٹبال ٹیم کوچ نے ٹک ٹاک ڈانسنگ پر پابندی لگادی


 ویسٹ ورجینیا فٹبال ٹیم کے کوچ رچ روڈریگوئز(تصویر سوشل میڈیا۹۔

امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا کی فٹبال ٹیم کے کوچ رچ روڈریگوز نے کھلاڑیوں پر ٹک ٹاک ڈانسنگ پر پابندی لگادی۔ 

کوچ کی جانب سے اس پابندی کے بعد اب کھلاڑیوں کو اپنی توانائی فٹبال کے میدان کے بہترین چال کےلیے بچا کر رکھنے کی ضرورت ہوگی۔

ماؤنٹینئرز کے کوچ نے صحافیوں کو پابندی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ یہ اس ہفتے اسپرنگ پریکٹس پر لگائی گئی ہے۔ 

واضح رہے کہ61 سالہ رچ روڈریگوز کو گزشتہ برس دسمبر میں مائونٹینئرز نے دوسری بار کوچ تقرر کیا تھا۔ انھوں نے 2001 سے  2007 تک مائونٹینئرز کی 60-26 کے مارک کے ساتھ قیادت کی۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات