33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران کی بلوچستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گرد حملے کی مذمت

ایران کی بلوچستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گرد حملے کی مذمت


ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی(فائل فوٹو)۔

ایران نے بلوچستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔

اس حوالے سے تہران سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

انھوں کہا کہ ایران ہر قسم کی دہشت گردی کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، دہشت گرد حملے پر پاکستانی حکومت اور عوام سے گہری ہمدردی ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کےلیے ایران، پاکستان کی معاونت کرنے کےلیے تیار ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات