33 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومتجارتی خبریںکاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 93 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 93 پوائنٹس کی کمی


فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 93 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 14 ہزار 84 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 660 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 29 کروڑ 96 لاکھ شیئرز کے سودے 20 ارب 26 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 17 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 48 ارب روپے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات