37 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان ٹینس ٹیم نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان ٹینس ٹیم نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی


پاکستانی ٹینس ٹیم نے جونیئر ڈیوس کپ میں مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔

ملائیشیا میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے ترکمانستان کو 3-0 سے شکست دی، گروپ کے دونوں میچز میں کامیابی کے ساتھ ہی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

پاکستان کی جانب سے سنگلز میں ابوبکر طلحہ اور مکائیل علی بیگ نے اپنے اپنے میچز جیتے جبکہ ڈبلز میں ابوبکر اور حمزہ رومان نے پاکستان کو اسٹریٹ سیٹس میں فتح دلوائی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات