31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا: روسی ترجمان

یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا: روسی ترجمان


ترجمان روسی وزارتِ خارجہ ماریا ذاخارووا— فائل فوٹو

روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے تنازع کے حوالے سے فیصلے روس خود کرے گا۔

روس نے یوکرین کی جانب سے 30 روزہ جنگ بندی اور پائیدار امن کی بحالی کے لیے امریکی تجویز تسلیم کرنے کے معاملے پر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔

روسی ترجمان کا کہنا ہے کہ روسی فیڈریشن کی پوزیشن کچھ فریقین، معاہدوں، کوششوں کی وجہ سے فیڈریشن سے باہر نہیں بلکہ اندر طے ہوتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات