32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں20 آلودہ ترین شہروں میں سے 13 بھارتی نکلے، نئی دہلی سرِ...

20 آلودہ ترین شہروں میں سے 13 بھارتی نکلے، نئی دہلی سرِ فہرست


کراچی(نیوزڈیسک)دنیا کے 20آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 13بھارتی شہروں کا فضائی معیار آلودہ قرار پایا ہے، جن میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سرِ فہرست ہے۔دنیا کے آلودہ ترین ملکوں میں افریقی ملک چاڈ پہلے، بنگلادیش دوسرے، پاکستان تیسرے، کانگو چوتھے اور بھارت پانچویں نمبر پرسوئس ایئر کوالٹی ٹیکنالوجی کمپنی آئی کیو ایئر نے ورلڈ ایئر کوالٹی رپورٹ 2024ء جاری کر دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات