30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنیٹو میں شامل ہوکر سوئیڈن عالمی کھیل کا مہرہ بن گیا

نیٹو میں شامل ہوکر سوئیڈن عالمی کھیل کا مہرہ بن گیا


اسٹاک ہوم (اے ایف پی ) نیٹو میں شمولیت سے سوئیڈن کا دفاع مستحکم ہوا ہے ۔ لیکن اس شمولیت سے سوئیڈن کی روسی انٹیلی جنس کے لئے اہمیت بڑھ گئی ہے ۔ یہ بات سو ئیڈش سیکورٹی سروس (ساپو) نے منگل کے روز بتائی۔ ساپو کے ہیڈ آف آپر یشنز فریڈرک ہالسٹرام نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ غیر ملکی طاقتوں کی بڑے پیمانے پر سر گرمیوں سے سوئیڈن کی سلامتی خطرے میں ہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات