30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشاہد آفریدی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

شاہد آفریدی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر


کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو ٹیپ بال پریمیئر لیگ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مقامی ہوٹل میں تقریب میں لیگ کے منیجنگ ڈائریکٹر خرم مجید اور شاہد خان آفریدی نے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ انہوں نے ٹیپ بال سے کرکٹ شروع کی ۔فخر ہے کہ وہ اس فارمیٹ کو اب بھرپور سپورٹ کر رہے ہیں ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات