32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا یو ایس ایڈ کے 83 فیصد پروگراموں کو منسوخ کر رہا...

امریکا یو ایس ایڈ کے 83 فیصد پروگراموں کو منسوخ کر رہا ہے، وزیر خارجہ


واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہےکہ امریکہ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے 83 فیصد پروگرام منسوخ کر رہا ہے۔مارکوروبیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ6 ہفتے کے جائزے کے بعد ہم باضابطہ طور پر یو ایس ایڈ کے 83 فیصد پروگرام منسوخ کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جو 52سو معاہدے اب تک منسوخ ہو چکے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات