27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومخاص رپورٹشوگر ٹیسٹ سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

شوگر ٹیسٹ سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟


— فائل فوٹو

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: روزے کی حالت میں بلڈ شوگر چیک کرنے کے لیے سوئی چبھو کر جو خون نکالا جاتا ہے، تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اور اسی طرح کیا وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔

جواب: روزے کی حالت میں شوگر چیک کرنے کے لیے جسم سے خون نکال کر چیک کرنا جائز ہے، شوگر چیک کرنے سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، اس سے روہ نہیں ٹوٹے گا، البتہ وضو ٹوٹ جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات