28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومخاص رپورٹخدا کے وجود کو ریاضی کے فارمولوں سے ثابت کیا جا سکتا...

خدا کے وجود کو ریاضی کے فارمولوں سے ثابت کیا جا سکتا ہے، سائنسدان بھی معترف ہوگئے


سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ کائنات کی تخلیق اتفاقی نہیں، کائنات کے متوازن فطری قوانین کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ خدا ایک بہت ہی اعلیٰ درجہ کا ریاضی دان ہے۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان کی تحقیق سے متعلق ماہر فلکیات ڈاکٹر ولی سون نے کہا کہ کائنات کے فطری قوانین اتنے مکمل انداز میں بنائے گئے ہیں جو قطعی طور پر اتفاق نہیں ہوسکتا۔

 انہوں نے کہا کہ کائنات کے رازوں کو ریاضی کے اصولوں سے کھولا جا سکتا ہے اور خدا کے وجود کو ریاضی کے فارمولوں سے ثابت کیا جا سکتا ہے۔

ماضی میں بھی کائنات کے رازوں کے بارے میں اندازے لگانے والے ریاضی دان کہہ چکے ہیں کہ کائنات کے متوازن فطری قوانین بہت ہی اعلیٰ ذہانت کے مظاہر ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات