30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشام میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 524 ہوگئی

شام میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 524 ہوگئی


— تصویر بشکریہ امریکی میڈیا

شام میں سیکیورٹی فورسز کی معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 524 ہوگئی۔

سیرین آبزرویٹری کے مطابق جمعرات سے جھڑپوں میں 213 سیکیورٹی اہلکار اور جنگجوؤں سمیت 524 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ساحلی ریجن میں ہونے والی جھڑپوں میں سیکیورٹی فورسز اور اتحادی گروپوں کے حملوں میں 311 شہری مارے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات