33 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبابر کے ناقدوں کو والد کی سخت وارننگ

بابر کے ناقدوں کو والد کی سخت وارننگ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں خراب بیٹنگ فارم کی وجہ سے بابراعظم کو سابق ٹیسٹ کرکٹرز شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ایسے میں بابر اعظم کے والد بیٹے کی حمایت میں ایک بار پھر سامنے آگئے ہیں اور سابق کرکٹرز کو وارننگ بھی دے دی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میںاعظم صدیق نے لکھا سابق کھلاڑیوں سے درخواست ہے کہ وہ الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں، ایسا نہ ہو کہ کوئی پلٹ کر جواب دے تو برداشت نہ ہو، بابر پرفارم کرکے دوبارہ ٹیم میں آجائےگا لیکن آپ ماضی ہو،دوبارہ نہیں کھیلوگے۔ میں بابر کا پہلا اور آخری کوچ ، ترجمان اور مینٹور ہوں۔ جو چیخ و پکار کر رہے ہیں ان کی اپنے دور میں کیا کارکردگی رہی ہے، پی سی بی کی ویب سائٹ ایک بار دیکھ لیا کریں، عقل مندوں کیلئے اشارہ کافی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات