26 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومتجارتی خبریںپی ایس ایکس 100 انڈیکس 685 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14...

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 685 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 398 پر بند


پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 685 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 398 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 552 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح ایک لاکھ 14 ہزار 721 رہی۔ 

حصص بازار میں 40 کروڑ 43 لاکھ شیئرز کے سودے 27 ارب 84 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔ 

اس طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 88 ارب روپے بڑھ کر 14 ہزار 125 ارب روپے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات