30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ


— فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 921 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات