چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کو فائنل سے پہلے بڑا دھچکا
دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی ینڈ ٹیم کو بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے پہلے اہم فاسٹ بالر میٹ ہنری کی انجری کا سامنا ہے اور فائنل میں فی الحال ان کی شرکت مشکوک دکھائی دیتی ہے۔۔