28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتعلیم اور صحتسوال اسپتال کراچی میں خسرہ اور نمونیا سے متاثرہ بچی کا انتقال،...

سوال اسپتال کراچی میں خسرہ اور نمونیا سے متاثرہ بچی کا انتقال، اہلِخانہ کا احتجاج


—فائل فوٹو 

کراچی میں خسرہ اور نمونیا سے متاثرہ بچی کے سول اسپتال میں انتقال کے بعد اہلِ خانہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔

سول اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق بچی کو تشویش ناک حالت میں 28 فروری کو اسپتال لایا گیا تھا۔

اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کل بچی کی طبیعت زیادہ خراب ہونے پر  اسے سانس کی نلکی لگانے کی کوشش کی گئی۔

سول اسپتال کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ اہلِ خانہ نے بچی کو سانس کی نلکی لگانے سے منع کر دیا تھا جس کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہو سکی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات