28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںالمنائی جی سی کا خواتین کرکٹ ٹیم کیلئے کوچ فراہم کرنے کا...

المنائی جی سی کا خواتین کرکٹ ٹیم کیلئے کوچ فراہم کرنے کا اعلان


کراچی (اسٹاف رپورٹر) المنائی ایسوسی ایشن جی سی یونیورسٹی حیدرآباد اور کراچی چیپٹریونیورسٹی کی خواتین کرکٹ ٹیم کو بلامعاوضہ بہترین کوچز کی خدمات فراہم کرے گی۔ یہ بات المنائی کے عہدیداروں نے جامعہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی تشکیل کے موقع پر اپنے خطاب میں کہی۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طیبہ ظریف بھی موجود تھیں ۔المنائی رہنما امین یوسف، عبدالرحمان راجپوت،کرکٹ کوچ حارث خان ودیگرنے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات