28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومقومی خبریںگھر کی کچی دیوار گرنے سے 1 ہی خاندان کے 4 افراد...

گھر کی کچی دیوار گرنے سے 1 ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق


—فائل فوٹو

جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں ایک گھر کی کچی دیوار گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 کچی دیوار گرنے کا واقعہ نصیب اللّٰہ کھوسو میں پیش آیا۔ 

اہل علاقہ نے ديوار کا ملبہ ہٹا کر تمام لاشیں نکال لیں۔

جاں بحق افراد کی شناخت 35 سالہ امینا، 12 سالہ حسان، 8 سالہ سعدیہ اور 6 سالہ رحمٰن کے نام سے ہوئی ہے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات