34 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمستقبل میں امریکا سے بات چیت میں ایرانی جوہری پروگرام شامل ہوگا،...

مستقبل میں امریکا سے بات چیت میں ایرانی جوہری پروگرام شامل ہوگا، روس


کریملن ترجمان دیمتری پیسکوف(فائل فوٹو)

کریملن نے کہا ہے کہ مستقبل کی روس، امریکا بات چیت میں ایران کے جوہری پروگرام کا معاملہ شامل ہوگا۔

روسی صدارتی محل (کریملن) کے مطابق گزشتہ ماہ امریکا روس ابتدائی بات چیت میں بھی ایرانی جوہری پروگرام پر گفتگو ہوئی۔ 

کریملن کے مطابق ایران ان موضوعات میں سے ہے جس پر امریکا روس مزید تفصیل سے بات کریں گے۔ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق مسائل سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات