29 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی وزیر خارجہ کی قاہرہ سربراہ اجلاس میں شرکت

سعودی وزیر خارجہ کی قاہرہ سربراہ اجلاس میں شرکت


ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سےمملکت کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان مصر میں منعقدہ غیر معمولی عرب سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ قاہرہ پہنچے۔ اجلاس میں فلسطین کے مسئلے اور اس کے لیے مشترکہ عرب کوششوں پر بات چیت کے علاوہ مصر کے غزہ پلان پر بھی بات چیت ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات