30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآج قذافی اسٹیدیم میں فری افطاری ملے گی

آج قذافی اسٹیدیم میں فری افطاری ملے گی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوسرے سیمی فائنل میچ کے دوران شائقین کو فری افطار کروانے کا اعلان کردیا۔ شائقین ٹکٹ دکھا کر کجھور، جوس اور منی پیزا والا افطاری باکس حاصل کر سکیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات