33 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومتجارتی خبریںانٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت10 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 12 پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں2.51 روپے کا اضافہ، پاؤنڈبھی 2.91 روپے تک مہنگا ہو گیا،فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں10 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 279.50 روپےسے بڑھ کر 279.60 روپے اور قیمت فروخت 279.65روپے سے بڑھ کر 279.75 روپے ہو گئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 12پیسے کے اضافےسے 278.97 روپے سے بڑھ کر 279.09روپے اور قیمت فروخت 2 پیسے کے اضافے سے 281.28 روپے سے بڑھ کر 281.30 روپے ہو گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات