22 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںلاہور میں فائنل کا خواب چکنا چور پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی میچز...

لاہور میں فائنل کا خواب چکنا چور پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی میچز آج ختم


کراچی (اسٹاف رپورٹر)29سال بعد آئی سی سی ایونٹ ملنے کے باوجود پاکستان کا لاہور میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کی میزبانی کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ بھارت کی رسائی کے سبب میگا ایونٹ کا فائنل اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ بدھ کو قذافی اسٹیڈیم میں سیمی فائنل کے ساتھ ہی پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے میچ مکمل ہوجائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات