26 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کے ساتھ معاملات ٹھیک کرنا چاہتا ہوں، یوکرینی صدر

ٹرمپ کے ساتھ معاملات ٹھیک کرنا چاہتا ہوں، یوکرینی صدر


کراچی(نیوزڈیسک)یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تلخ ملاقات کے بعد معاملات درست کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ایک بیان میں زیلنسکی نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے ساتھ معاملات ٹھیک کرنا چاہتا ہوں، امریکی فوجی امداد پر یوکرین شکر گزار ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مضبوط قیادت میں امن کےلیے کام کرنے پر تیار ہیں۔یوکرین کے صدر نے مزید کہا کہ یوکرین امریکا کے ساتھ معدنیات کا معاہدہ دستخط کرنے کےلیے تیار ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات