22 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں 3 گیندوں پر 4 وکٹوں کا منفرد...

پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں 3 گیندوں پر 4 وکٹوں کا منفرد کارنامہ


کراچی میں پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں تین گیندوں پر چار وکٹوں کا منفرد ریکارڈ بن گیا۔

پی ٹی وی کیخلاف کھیل کے پہلے روز اسٹیٹ بینک نے تین گیندوں پر چار وکٹیں گنوائیں۔

27ویں اوور کی تیسری گیند پر شہزاد نے عمر امین کو آؤٹ کیا جبکہ چوتھی گیند پر فواد عالم آؤٹ ہوئے۔

تاہم دلچسپ واقعہ تب پیش آیا جب پانچویں گیند سے قبل سعود شکیل کو ٹائم آؤٹ قرار دے دیا گیا۔

اوور کی پانچویں اور اس دورانیے کی تیسری لیگل گیند پر شہزاد نے عرفان نیازی کو بولڈ کر کے اپنی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات