34 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومانٹرٹینمنٹبھارتی باڈی بلڈر خاتون کو دلہن کے روپ میں دیکھ کر لوگ...

بھارتی باڈی بلڈر خاتون کو دلہن کے روپ میں دیکھ کر لوگ حیران


— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بھارتی ریاست کرناٹکا کی باڈی بلڈر خاتون کو دلہن کے روپ میں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں خاتون کی شادی کی تصاویر انٹرنیٹ پر سامنے آئیں جس میں باڈی بلڈر خاتون کو دلہن کے روپ میں اور عروسی لباس میں ہی پوزنگ کرتے دیکھا گیا۔

انٹرنیٹ پر یہ تصاویر سامنے آنے کے بعد صارفین کے دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چترا پروشوتم نامی خاتون کافی وقت سے باڈی بلڈنگ کر رہی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات