22 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںطبیعت میں معمولی بہتری، پوپ فرانسس کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا...

طبیعت میں معمولی بہتری، پوپ فرانسس کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا، خطرے سے باہر نہیں، ویٹیکن


فائل فوٹو۔

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت سے متعلق ویٹیکن نے بیان میں کہا کہ پاپائے اعظم کی طبیعت میں معمولی بہتری آئی ہے۔

ویٹیکن کے مطابق سانس لینے میں آسانی پر پوپ فرانسس کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے۔ 

ویٹیکن نے کہا کہ پوپ فرانسس کی حالت ابھی خطرے سے باہر نہیں ہے۔

ویٹیکن سے خبر ایجنسی کے مطابق سانس لینے میں دشواری پر پوپ فرانسس کو گزشتہ رات وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔  

خبر ایجنسی کے مطابق ڈبل نمونیے میں مبتلا 88 سالہ پوپ فرانسس 14 فروری سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات