رمضان المبارک میں معدے کے امراضِ سے کیسے محفوظ رہیں؟
ماہِ صیام میں ہر مومن کی آرزو ہوتی ہے کہ وہ صحت مند رہ کر زیادہ سے زیادہ سعادتیں اور برکتیں سمیٹے لیکن غذائی اُصولوں سے عدم واقفیت کی بناء پر کئی افراد خود کو مختلف تکالیف اور بیماریوں میں مبتلا کرلیتے ہیں، جس کے نتیجے میں دینی اور دُنیاوی دونوں معمولات متاثر ہوجاتے ہیں۔