26 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںسابق چیف الیکشن کمشنر کے بڑے صاحبزادے سردار علی رضا وفات پاگئے

سابق چیف الیکشن کمشنر کے بڑے صاحبزادے سردار علی رضا وفات پاگئے


سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا—فائل فوٹو

سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا کے بڑے صاحبزادے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سردار علی رضا وفات پا گئے۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے ممبران کی جانب سے سابق چیف الیکشن کمشنر سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطاء فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل کی توفیق دے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات