32 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومقومی خبریںجان محمد روڈ کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی

جان محمد روڈ کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی


اسکرین گریب

کوئٹہ میں جان محمد روڈ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز اطراف کے علاقوں میں بھی سنی گئی۔

ریسکیو، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے دھماکا پہنچ گئے جنہوں نے امدادی کاموں کا آغاز کر دیا ہے، زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔

دھماکے کی نوعیت کا فوری طور پر اندازہ نہیں ہو سکا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات