بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آج صوبائی اسمبلی کے موجودہ ایوان کو منہدم کر کے نیا ہال کسی متبادل مقام پر تعمیر سے متعلق رائے لی جائے گی، دو قراردادیں بھی کارروائی کا حصہ ہوں گی۔