30 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکانگو میں باغیوں کی ریلی میں دھماکے اور فائرنگ، 11 افراد ہلاک،...

کانگو میں باغیوں کی ریلی میں دھماکے اور فائرنگ، 11 افراد ہلاک، 65 زخمی


ویڈیو گریب۔

کانگو کے مشرقی شہر بوکاؤ میں باغی گروہ کی ریلی میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوگئے۔

ریلی میں ہونے والے دھماکے اور فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی۔

باغی گروہ نے حملے میں پڑوسی ملک برونڈی کی فوج کا کانگو میں موجود بارودی مواد استعمال کیے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات