33 C
Lahore
Sunday, July 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسوڈان، رہائشی علاقے میں فوجی طیارہ گرنے سے 46 افراد ہلاک

سوڈان، رہائشی علاقے میں فوجی طیارہ گرنے سے 46 افراد ہلاک


پورٹ سوڈان (اے ایف پی) خرطوم کے نواح میں ایک رہائشی محلے میں سوڈانی فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 46افراد ہلاک ہو گئے۔اینٹونوف طیارہ منگل کی شب اومدرمان میں فوج کے سب سے بڑے فوجی مراکز میں سے ایک وادی سیدنا ایئر بیس کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ اپریل 2023سے پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز(آر ایس ایف) کے ساتھ جنگ میں مصروف فوج نے کہا کہ طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہوا، جس میں فوجی اہلکار اور شہری دونوں ہلاک اور زخمی ہوئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات