29 C
Lahore
Saturday, July 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکانگو میں چمگادڑ کھانے سے پراسرار بیماری پھیل گئی، 53 افراد ہلاک

کانگو میں چمگادڑ کھانے سے پراسرار بیماری پھیل گئی، 53 افراد ہلاک


کراچی (نیوز ڈیسک) شمال مغربی کانگو میں نامعلوم مہلک بیماری سے 53 افراد ہلاک ہوگئے، اس بیماری کی تشخیص پہلی بار تین بچوں میں ہوئی جو چمگادڑ کھانے کے بعد موت کا شکار ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز تشویشناک ہیں اور 16فروری تک 53 اموات اور 431کیسز سامنے آچکے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ مہلک بیماری کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں کی جاسکی ہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات