31 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومتجارتی خبریںکراچی والوں کیلئے بجلی 4 روپے 95 پیسے سستی ہو گی یا...

کراچی والوں کیلئے بجلی 4 روپے 95 پیسے سستی ہو گی یا نہیں؟


— فائل فوٹو

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  آج کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت کرے گا۔

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 4 روپے 95 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔

نیپرا درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات