34 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتجارتی خبریںفی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی


فوٹو: فائل

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہو گئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 64 ہزار 660 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 940 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات