عمر شہزاد کی دلہن کون؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ماڈل و اداکار عمر شہزاد نے زندگی کے نئے سفر کے آغاز سے متعلق اعلان کیا تو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی دلہنیا کے حوالے سے چہ میگوئیاں شروع ہو گئیں۔