علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔۔