34 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتجارتی خبریںڈالر 279 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

ڈالر 279 روپے 70 پیسے کا ہو گیا


فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 66 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج: 183 پوائنٹس کا اضافہ

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 183 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 513 پر آ گیا۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 889 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 330 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات