30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبھارت کیخلاف میچ سے چند منٹ پہلے شاہین آفریدی نے اپنا پلان...

بھارت کیخلاف میچ سے چند منٹ پہلے شاہین آفریدی نے اپنا پلان بتادیا


— فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ کسی ٹورنامنٹ میں پہلا میچ ہارنا آسان نہیں ہوتا۔

دبئی میں شاہین آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے یہاں بہت میچز کھیلے ہیں، پاک بھارت میچ بڑا میچ ہوتا ہے۔

فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ آج کے میچ میں میرا پلان سادہ ہے، اپنی اسٹرینتھ کے ساتھ بولنگ کروں گا۔

دوسری جانب بھارتی اسپن بولر کلدیپ یادو نے کہا کہ آج کے میچ کا پلان سادہ ہے، لائن و لینتھ پر بولنگ کرنی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات