36 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر کردی

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر کردی


فائل فوٹو

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر کردی، اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ جب تک مزید یرغمالیوں کی رہائی محفوظ نہیں ہوجاتی فلسطینی قیدی رہا نہیں کئے جائیں گے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی قیدیوں کی رہائی ’حماس کی بار بار خلاف ورزیوں‘ کی وجہ سے مؤخر کی ہے۔

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے ہفتے کو 6 اسرائیلی یرغمالی رہا کیے تھے، اسرائیل نے آج 596 فلسطینی قیدی رہا کرنے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات