31 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا، پورے ہفتے کیا کام کیا؟ ملازمین کو وضاحت ای میل پر...

امریکا، پورے ہفتے کیا کام کیا؟ ملازمین کو وضاحت ای میل پر دینا ہوگی


فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے امریکا کے وفاقی ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری کردیا۔

ایلون مسک نے کہا کہ پورے ہفتے دفتر میں کیا کام کیا؟ وفاقی ملازمین کو  اب وضاحت اِی میل پر دینا ہوگی۔

صدر ٹرمپ کے مشیر کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے وفاقی ملازمین کو جلد اِی میل ارسال کردی جائے گی، اِی میل کا جواب نہ دینے والے وفاقی ملازمین کو مستعفی سمجھا جائے گا۔

،ایلون مسک نے امریکا کے وفاقی ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری کردیا۔۔کہا ای میل کا جواب نہ دینے والے وفاقی ملازمین کو مستعفی سمجھا جائے گا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات