32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب میں آج عام تعطیل

سعودی عرب میں آج عام تعطیل


ریاض(شاہدنعیم) سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر وزارت انسانی وسائل و سماجی ترقی نے 22 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کا یوم تاسیس آج 22فروری کو منایا جارہا ہے، جس کی خوشی میں سعودی حکومت نے سرکاری و نجی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ یومِ تاسیس، 1727میں امام محمد بن سعود کے ہاتھوں پہلی سعودی ریاست کے قیام کی یاد میں منایا جاتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات